2 Results

Sort by:
  • -7%
    Hajira Fathima Spiritual author and coach healer.
    Sku: 9789367072813

    عشقِ حقیقی: محبت کا پیغام

    Estimated delivery on 8 - 14 May
    Original price was: ₹199.00.Current price is: ₹185.07. Add to cart Quick View
  • -3%
    میرا نام مومن شفی بٹ ہے والد کا نام محمد شفی بٹ اور والدہ کا نام شکیلہ بیگم میں کشمیر کی ضلع گاندربل کے تحصیل گنڈ کے ریزن علاقے سے تعلق رکھتا ہوں تعلیم کی بات کرے تو میں نے اٹھویں جماعت تک کی تعلیم اپنے نزدیکی گاؤں کے سید جعفر پبلک اسکول روئیل میں کی جو ہمارے گاؤں سے قریبا پانچ کلومیٹر کا فاصلہ رکھتا ہے اٹھویں جماعت تک کی تعلیم کے بعد میرا داخلہ گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کلن میں ہوا جو کہ پہلے ہائی سکول تھا بعد میں اسے ہائر سیکنڈری کا درجہ ملا اردو زبان کا شوق مجھے صرف اشعاروں سے ملا کیونکہ چھوٹی سی دو یا چار صف بندی میں بہت گہری باتیں جاننے کو ملتی یہی وجہ ہے کہ میرے دل میں بھی یہ کرنے کا شوق جاگ گیا ۔ یہ بعد 2021 کی ہے جب میں نے اپنا پہلا شعار لکھا تھا لیکن زیادہ کچھ نہ جانے ہوئے میں ہر روز نہ لکھ سکا پہلا شعر لکھنے کے بعد میں نے اپنے استاد جو ہمارے گاؤں میں بچوں کو پرائیویٹ کوچینگ دے رہے تھے اس کو کر میں یہ سونچنےلگا کہ استاد کیوں استاد کہلاتا ہے اور یہ بات یاد رکھیں کہ استاد ایک قلم کی مانند ہے اپ اس سے جو چاہو لکھ سکتے ہو تنویر صاحب نے شار پڑھ کے حوصلہ افزائی کی جس کو میں نے اسی راستے کی گاڑی بنائی لیکن اسکول کے کام اور زیادہ اس کا علم نہ رکھنے سے میں کبھی کبھار ہی لکھ پاتا تھا اردو اشعاروں کی یہ میری ایک چھوٹی سی کتاب2023 میں مکمل ہوئی اور اج 29 جولائی 2024 میں پبلش کرایی
    Sku: 9789367077849

    Little life (urdu)

    Estimated delivery on 8 - 14 May
    Original price was: ₹129.00.Current price is: ₹125.00. Add to cart Quick View